کراچی : شہدائے پاسدارانِ ایران کے نام ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کراچی کے معروف جرنلسٹ جاوید صدیقی نے امت مسلمہ بلخصوص پاکستانیوں سےدرخواست کی ھے کہ وہ عیدالفطر انتہائی سادگی اور اس عہد کیساتھ منائیں کہ صیہونی یہودی نصاریٰ مشرک کافر اور قادیانی زائینسٹ کے خلاف متحدہ جھاد کریں گے۔ اب وقت پکار رھا ھے ایمان یافتہ مسلمانوں کو کہ وہ ان زائینسٹوں کی کسی بھی چال مکاری اور دھوکے میں نہ آئیں اور صرف اللہ پر توکل رکھتے ہوئے جھاد فی سبیل اللہ میں جوق در جوق داخل ہوجائیں کیونکہ مسیح دجال اپنی فتنہ انگیزی اور فساد سے امت مسلمہ کو ایمان اور دین سے ختم کرنے کی پوری کوشش کررھے ہیں یاد رکھیں اگر امت یہ سمجھتی ھے کہ ان صیہونی یہودی نصاریٰ مشرک کافر اور قادیانی زائینسٹ سے جھاد کے بجائے مصالحت امن و امان کی بات کریں تو یہ ان کی بہت بڑی غلطی اور غلط فہمی ہوگی کیونکہ یہ زائینسٹ کبھی بھی تم سے امن معاہدے پر قائم نہیں رہیں گے۔ جو رب واحد لاشریک پر ایمان لاتے ہیں اور رسول خدا کی غلامی میں سربجود رہتے ہیں وہی اپنے ایمان کو روشن تابناک اپنے جھاد سے کرتے ہیں جس طرح عالم اسلام میں پاسداران ایران، لبنان اور حماس و دیگر جھادی تنظیمیں ان صیہونی یہودی نصاریٰ مشرک کافر اور قادیانی زائینسٹ کے خلاف صف آہنی بنے ہوئے ہیں اور بیت المقدس کی حرمت میں جان کے نزرانے پیش کررھے ہیں اللہ ان سب شہداء کو عظیم مقام پر پہنچائے اور مجھ جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی کو بھی جھاد کرتے ہوئے شہادت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین




