اکتوبر 29, 2026

ڈنگہ: آج 27 رمضان المبارک کی شب مرکزی جامع مسجد رحمانیہ میں تقریب تکمیل القرآن ہو گی

ڈنگہ (احتشام اللہ اسلم) رمضان المبارک کی پر نور راتوں میں اج 27 رمضان المبارک کی شب مرکزی جامع مسجد رحمانیہ ڈنگہ میں تقریب تکمیل القرآن ہو گی۔ جس میں مولانا لیاقت علی خطیب جامع مسجد بہادر شاہ بخاری شیر شاہ ڈنگہ خطاب فرمائیں گے۔