نومبر 2, 2026

ممتاز بزنس مین، سماجی شخصیت مرزا تنویر بیگ اویسی کا ممتاز صحافی ارشد علی کے عمرہ پر جانے کی خوشی میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام

گجرات (ارشد علی سے) ممتاز بزنس مین، سماجی شخصیت مرزا تنویر بیگ اویسی نے ممتاز صحافی روزنامہ ڈاک کے رپورٹر ارشد علی کے عمرہ پر جانے کی خوشی میں ارشد علی اور احباب کے اعزاز میں رانا رضوان کے دفتر رانا ٹریڈرز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا مہمانوں کے پہنچنے پر پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کیا اور گلدستے پیش کئے گئے عشائیہ تقریب میں ممتاز ڈسٹری بیوٹرسہیل بٹ، رانا کامران، صحافی فرحان مرزا، صحافی محمد علی کراچی، سیدکاظم حسین شاہ آف ادھووال شریک تھے۔