ڈنگہ( میاں ضیاء اللہ اسلم) مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے سینئر رہنما، نائب امیر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث سنٹرل پنجاب، امیر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث ضلع گجرات اور امن کور کمیٹی ڈویژن گوجرانوالہ کے رکن علامہ مولانا سید الطاف الرحمٰن شاہ کی صاحبزادی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔مرحومہ کی نمازِ جنازہ 15 جنوری بروز جمعرات بعد نمازِ ظہر دن 2 بجے دارہ گلاب، گجرات میں ادا کی جائے گی




