نومبر 25, 2025

گجرات جمخانہ انتخابات: سٹار گروپ کا امیدوار سیکرٹری چوہدری خرم الطاف بھٹی کی مکمل حمایت کا اعلان

گجرات جمخانہ انتخابات سٹار گروپ نے سیکرٹری کے امیدوار چوہدری خرم الطاف بھٹی اور ان کے پینل کے امیدوار آن بورڈ آف گورنرز کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا سٹار گروپ کے بانی سلمان امتیاز کی ہدایت پر تمام ممبران ینگسٹر گروپ کے ساتھ مٹیٹنگ میں اعلان کیا عظیم خدمت گار معروف آئی سرجن ڈاکٹر امتیاز چوہدری نے نوجوان چوہدری خرم الطاف بھٹی اور ساتھیوں کی کامیابی کے لئے خصوصی دعا فرمائی واضح رہے چوہدری خرم الطاف بھٹی اس سے پہلے بھی گجرات جمخانہ سیکرٹری کی خدمات سر انجام دے چکے ہیں اب دوبارہ سیکرٹری کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں