گجرات (ارشد علی) جماعت اسلامی کے رہنما سابق امیدوار قومی اسمبلی چوہدری عبدالستار پیر جنڈ نے جماعت اسلامی کے اجتماع عام لاہور مینار پاکستان میں تینوں دن شرکت کی اور قائدین کی ہدایات پر مختلف انتظامی امور میں قائدین کی بھرپور معاونت کی چوہدری عبدالستار پیر جنڈ نے اجتماع کے شرکاء کی سہولت کے لئے کاموں میں شانہ بشانہ حصہ لیا چوہدری عبدالستار پیر جنڈ نے ناظم اجتماع لیاقت بلوچ اور نائب ناظم اجتماع صوبائی امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم و دیگر جماعت اسلامی مرکزی رہنماؤں قائدین سے ملاقاتیں بھی کی





