اکتوبر 29, 2026

میاں عثمان گل کو سٹی 53 نیوز میڈیا گروپ کا ساؤتھ افریقہ میں بیورو چیف مقرر ہونے پر پاکستانی کمیونٹی کی مبارکبادیں

ساؤتھ افریقہ (بیووچیف) معروف کاروباری و سماجی شخصیت میاں عثمان گل کو سٹی 53 نیوز میڈیا گروپ کا ساؤتھ افریقہ میں بیورو چیف مقرر ہونے پر پاکستانی کمیونٹی کی مبارکبادیں۔ چیف آرگنائزر نور شاہ لورز کونسل شاہد محمود عباسی‘ مرکزی وائس چیئرمین سپریم کونسل پاسا زاہد وقار گھمن اور شعیب احمد بٹ نائب صدر پاسا وِڈ ونک نے ان کو مبارکباد دی۔ انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔