جون 2, 2026

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) سابق صوبائی وزیر، میاں طارق محمود ڈِنگہ تجاوزات آپریشن متاثرین مالکان اور تاجروں کے وفد کو لیکر چیف سیکرٹری پنجاب کے آفس لاہور پہنچ گئے وی آئی پی انداز میں ملاقات متاثرین نے تحفظات کا کھل کر اظہار کیا۔۔۔میاں طارق محمودنے کہا کہ جہاں پر زیادتی ہوئی ہے وہاں ہر ازالہ کیا جائے۔جس پر چیف سیکرٹری نے کمشنر گجرانوالہ اور ڈی سی گجرات کو معاملے کا از سر نو جائزہ لیکر ازالہ کرنے کے احکامات جاری کئے۔۔۔میاں طارق محمود آف ڈنگہ نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے۔ہمیشہ عوانی مفاد پر مبنی سیاست کی ہے میرا ناضی گوای ہے۔اور آئندہ بھی عوامی ا اور جتماعی مفادات ہی ترجیح ہیں۔۔کاغذی نمائندے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔

Share:

مزید خبریں