جولائی 13, 2026

پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران افطار کا وقفہ

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے میدان میں روزہ افطار کیا۔کھلاڑیوں کو میچ کے 5 ویں اوور کے بعد افطار کے لیے وقفہ دیا گیا تو اس دوران پاکستانی کھلاڑیوں نے میدان میں روزہ افطار کیا۔لائیو مناظر کے بعد یہ مناظر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیے جا رہے ہیں