گجرات+ڈنگہ(ابوبکر سیٹھی+میاں ضیاء اللہ اسلم) مر کز ی جمعیت اہلحد یث پا کستا ن ضلع گجرات کے انتخا با ت میں سید الطا ف الر حمن شا ہ بلامقا بلہ ضلعی امیر منتخب، مر کز ی جمعیت اہلحد یث پا کستا ن ضلع گجرات کا انتخا بی اجلا س گزشتہ رو ز جا مع مسجد محمد ی محلہ قا سم پو ر ہ میں منعقد ہو ا، جس میں ار کین شور یٰ کی کثیر تعد ا د شر یک تھی، اس موقع پر مر کز کی جا نب سے انتخا با ت کی نگر انی کیلئے علا مہ پر وفیسر سعید ا حمد کلیر وی، ابوبکر سبحا نی، حا جی محمد ایو ب مو جو و تھے، جنہو ں نے اپنی نگر انی میں ضلع گجرات سمیت تحصیل کھا ر یا ں، سر ائے عا لمگیر اور گجرات سٹی کے عہد ید را ن کا اعلا ن کیا،

انہو ں نے بتا یا کہ تما م عہد و ں کو امید وار بلا مقا بلہ منتخب ہو گئے ہیں کسی امید وا ر کے مقا بلہ میں کو ئی مد مقا بل نہیں آیا، علا مہ پر وفیسر سعید ا حمد کلیر وی نے ضلعی سمیت تحصیلو ں اور سٹی کے بلا مقا بلہ امید وارن کا اعلا ن کیا، مر کز ی جمعیت اہلحد یث ضلع گجرات کے ار کین شور یٰ نے سید الطا ف الر حمن شا ہ کی اما رت پر بھر پور اعتما د کر تے ہوئے ضلعی امیر منتخب کر لیا، ان کے ہمر اہ ضلعی نا ظم اعلیٰ حا فظ عمر فار و ق، ضلعی نا ظم ما لیا ت سید افتخا ر شا ہ، جبکہ تحصیل گجرات میں سید غضنفر سلفی امیر، بخاور حسین تحصیل امیر نا ظم، تحصیل نا ظم ما لیا ت قا ر ی کا مر ان بلا مقا بلہ منتخب ہو گئے.
تحصیل کھاریاں میں قاری افضال امیر، بلا ل انو ر ڈار تحصیل نا ظم منتخب
تحصیل سر ائے عا لمگیر میں ڈاکٹر محمد آصف امیر،حا فظ عبید الر حمن تحصیل امیر نا ظم، حا فظ عتیق الر حمن نا ظم ما لیا ت منتخب ہو گئے، اس کے علا وہ تحصیل کھاریاں میں قاری افضال تحصیل امیر، ان کے ہمر اہ بلا ل انو ر ڈار تحصیل نا ظم، فیض الر حمن نا ظم ما لیا ت بلا مقا بلہ منتخب ہو گئے، جبکہ گجرات سٹی میں محمد عا بد سٹی امیر، قا ر ی اشفا ق امیر نا ظم، قا ر ی منیب سٹی نا ظم ما لیا ت بلا مقا بلہ منتخب ہو گئے اس کے علا وہ اجلا س میں چو ہدر ی سلیم آرا ئیں کو چیئر مین سیا سی امو ا ر مقر ر کر دیا گیا، ارکین شور یٰ نے تما م منتخب عہد ید را ن کو مبا ر کبا د پیش کی اور نیک خو اہشا ت کا ا ظہا ر کیا، مر کز ی جمعیت اہلحد یث پا کستا ن کے ضلع گجرات میں بلا مقا بلہ ضلعی امیر منتخب ہو کر سید الطا ف الر حمن شا ہ کا کہنا تھا

میں تما م ارکین مجلس شوریٰ کا مشکو ر ہو ں جنہو ں میرے پر اعتما د کا اظہا ر کیا، اور مجھے بلا مقا بلہ منتخب کیا، سید الطا ف الر حمن شا ہ کا کہنا تھا ہما را کو ئی سیا سی نہیں بلکہ مذ ہبی حوالے سے ہما ر ی جما عت ہے، ضلع اور تینو ں تحصیلو ں کے الیکشن کے حوالے سے وقت مقر ر تھا لیکن کو ئی امید وار کسی عہد ید را ن کے مقا بلہ میں نہیں آیا، مر کز کی جا نب سے الیکشن نگر انی کیلئے علا مہ سعید ا حمد اور ان کی ٹیم بھی مو جو د تھی، انشا اللہ میر ے کند ھو ں پر جو ذمہ دار ی ڈالی گئی ہے اس کو بھر پو ر طر یقے سے نبھا ؤ ں گا، اجلا س میں دیگر امو ا ر پر بھی تبا د لہ خیا ل کیا گیا، اختتا م اجلا س میں شر کا ء کے اعزاز میں ظہر انہ بھی دیا گیا





