جہلم (چوہدری سالک پسوال) جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چوھدری ناصر محمود باجوہ نے اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس آفیسران میں انعامات تقسیم کیے تقریب ڈی پی او دفتر میں منقد کی گئی اچھی کارکردگی دکھانے پر افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقدانعامات تقسیم کیے،انعامات لینے والے افسران میں ڈی ایس پی سٹی سرکل عبدالحمید ورک، ایس ایچ او تھانہ سٹی قمر سلطان ایس ایچ او تھانہ سول لائنز چوھدری محمد عمران شامل،اچھے کام پر انعام اور ناقص کارکردگی پر بازپرس ہوگی،





