اکتوبر 29, 2026

کڑیانوالہ پولیس کا ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن جاری ،

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی زیرقیادت گجرات پولیس تھانہ کڑیانوالہ کا ڈی ایس پی صدر سرکل شہباز احمد ہنجرا کی زیر نگرانی ، ایس ایچ او تھانہ کڑیانوالہ SI احسان اللہ ٹوپہ نے اپنی پولیس ٹیم ASI اعجاز احمد اور ASI ضیاء اللہ کے ہمراہ کاروائی کر کے ملزمان 1۔ شہزاد احمد عرف صافی ولد منظور حسین سکنہ کڑیانوالہ 2۔ بابر حسین ولد مظفر حسین سکنہ شہابدیوال کو گرفتار کر کے ان دونوں کے قبضہ سے الگ الگ پسٹل 30 بور 2 عدد برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔