ڈنگہ(نامہ نگار)چیئرمین صادق ایکسچینج کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ،چیف ایگزیکٹو نورفاطمہ ہسپتال،سابق ناظم ڈنگہ ون الحاج محمد صادق بٹ انتقال کرگئے۔نماز جنازہ آج 20اگست بروز منگل رات 8بجے مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں ادا کی جائے گی