کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)ڈیرہ ملک محمد حنیف پر ملک محمد حنیف اعوان.ملک محمد جمیل اعوان کی میزبانی میں مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے سابق ممبران قومی و صوبائی اسمبلی۔ضلعی قیادت کا اہم اجلاس
ضلع گجرات کے انتظامی و سیاسی معاملات زیر بحث,اجلاس میں سابق ایم۔این اے چوہدری عابد رضا .سابق ایم این اےنوابزادہ غضنفر گل۔ایم این اے چوہدری نصیر عباس سدھ۔نوابزادہ طاہر الملک۔سابق ایم این اے چوہدری جعفر اقبال۔سابق ایم پی اے میاں طارق۔سابق ایم پی اے میجر معین۔سابق ایم پی اے حاجی عمران ظفر۔سابق امیدوار ایم پی اے چوہدری علی وڑائچ کلاچور کی شرکت






