جون 2, 2026

حاجی پرویز اقبال تریڑوانوالہ کی جانب سے انگلینڈ وزٹ پر آئے چودھری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ اور میاں مدثر اسلم پوہلہ کے اعزاز میں رائل مانچسٹر ریسٹورنٹ پر گرینڈ ڈنر کا اہتمام

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے )حاجی پرویز اقبال تریڑوانوالہ کی جانب سے انگلینڈ وزٹ پر آئے چودھری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ اور میاں مدثر اسلم پوہلہ کے اعزاز میں رائل مانچسٹر ریسٹورنٹ پر گرینڈ ڈنر کا اہتمام ۔ شرکاء میں مولوی نعیم اللّٰہ صاحب سیالوی عمر چک۔ میاں کلیم اللّٰہ عمر چک۔ چودھری ذوالفقار چھوکر کلاں۔ چودھری افضال تریڑوانوالہ۔ ڈاکٹر آصف پیر جنڈ۔ چودھری ذیشان باغانوالہ۔ چودھری مظفر اقبال تریڑوانوالہ ۔ چودھری ثاقب ہکلہ گمٹی ۔ چودھری قاضی امیر وڑائچانوالہ۔ چودھری جمشید مچھیانہ۔ چودھری سجاد بابکا نور جمال۔ راجہ ضیا صدیق۔ چودھری خاور چک پنڈی۔ چودھری اشتیاق ٹھیکریا اسماعیلہ۔ رفاقت نارووال سمیت دیگر دوست احباب نے شرکت کی۔