کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار ) میونسپل کمیٹی کھاریاں میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر سی او خاور جاوید گجر اور چوہدری احسان الہی ، چوہدری منور شمیم پٹواری ، سیکرٹری نعیم صاحب اور دیگر ملازمین کی قیادت میں ریلی میں شرکت کی۔ محکمہ ریونیو، مونسپل کمیٹی ملازمین ، اور سول سوسائٹی کی شرکت کشمیر کی آزادی تک جِدّ و جَہْد جاری رکھیں گے






