کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار) تھانہ صدر کھاریاں کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ ،4خواتین3مرد گرفتار،مقدمہ درج کر لیا گیا.تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کھاریاں کو اطلاع موصول ہوئی کہ آسیہ نبیلہ عرف ثناء نائیکہ فحاشی کا اڈہ چلا رہی ہے جبکہ آسیہ نبیلہ نے اڈاے کا مینجر محمد رضوان ولد ہدایت اللہ سکنہ گوجرنوالہ جسم فروشی کے لئے لڑکیوں کی ڈیلزکروا رہا ہے۔اطلاع موصول ہونے پر ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں نے ریڈنگ پارٹی تشکیل دیکر متذکرہ جگہ پر چھاپہ مارا تو وہاں پر 4خواتین اور مینجر سمیت 3مرد موجود تھے۔پولیس نے موقع پر موجود تمام ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کر دیا۔گرفتار ہونے والے ملزمان میں شازیہ عرف ثناء زوجہ محمد صادق 2-بے بی دختر سعید سکنہ لاہور 3-افراء عرف لائبہ دختر صدیق سکنہ لاہور 4-حنا دختر ظفر اقبال سکنہ ملتان چونگی لاہور 5-محمد ریاض ولد اللہ دتہ 6-محمد عثمان ولد منظور سکنہ بہالپور حال شوریاں 7-محمد رضوان ولد ہدایت اللہ سکنہ گوجرنوالہ شامل ہیں۔جن کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر کے مزید تفتیش کا آغا ز کر دیا گیا



