اپریل 19, 2026

منڈی بہاؤالدین: چورنڈ میں مرتضیٰ علی گوندل کو قتل کردیا گیا

منڈی بہاؤالدین(ڈاکٹر شاہد راٹھور) منڈی بہاؤالدین کے علاقہ چورنڈ میں مرتضیٰ علی گوندل ولد علی احمد گوندل کو قتل کردیا گیا ابھی تک قتل کرنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی