اکتوبر 31, 2026

سابق جنرل سیکرٹری گجرات پریس کلب اعجاز احمد شاکر کے والد کی نماز جنازہ آج 12مئی صبحِ 10:30 بجے ادا کی جائے گی


گجرات (پ ر)سابق جنرل سیکرٹری گجرات پریس کلب اعجاز احمد شاکر کے والد قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار 12مئی صبحِ 10:30 بجے گورنمنٹ جامع سکول نزد سروس موڑ گجرات کی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی . اعجاز احمد شاکر کے والد کچھ عرصہ سے علیل تھے انہیں گزشتہ روز خرابی صحت کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے