اکتوبر 31, 2026

سانحہ روپیری ، مقتول حسنات نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک ، ہزاروں افراد شریک

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار ) تھانہ ککرالی کے علاقہ روپیری میں گزشتہ روز زمین کے تنازعہ اندھا دھند فائرنگ سےحسنات اوررمضان کو قتل کردیا گیاتھا،مقتول حسنات روپیری کو پولیس کی سخت سیکورٹی میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان روپیری میں سپردِ خاک کر دیا گیا،مرحوم کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی ممتاز سیاسی وسماجی کاروباری شخصیات کی ریکارڈ شرکت،نمایاں شخصیات میں ملک محمد انور لہڑی(سابق امیدوار ایم پی اے)،کرنل ظفراعوان،حاجی خادم حسین بنیاں(تحصیل ڈپٹی کنوینئر مصالحتی کمیٹی کھاریاں)،چودھری ساجد حسین ککرالی(سابق وائس چیئرمین)،ملک نعیم اعوان رہسیاں،چودھری رضوان الحق کوٹلہ،محمد ندیم منگا کوٹلہ،ملک فاروق اعوان آچھ(سابق ناظم),ملک مصطفی منگلیہ،ملک احسان اللہ(ایف آئی اے)،ملک اعجاز العارفین صبور،چودھری ناصر روپیری،چودھری محمد شہباز روپیری،بابا جی گونا سرکار،ملک ضیاء مہر نمبردار راجپورلنگار،چئیرمین چودھری محمد اکرم روپیری،چودھری جمیل روپیری،چودھری شکیل شامپور،ملک صابر عرف صابری منگلیہ،چودھری تنویر انور روپیری،چودھری مسعود روپیری،ملک مرید حسین روپیری،ملک وقار عرف قاری صبور،چودھری عبد القیوم پٹواری،ملک محمد فاروق کھرانہ،چودھری عمران فضل ساہن کلاں،ملک شفیق،سید ذوالفقار ناصر شاہ،ملک ناظم اعوان میاں چوہان،چودھری محمد ارشد سدوال کلاں،ملک طلعت دھمہ ملک،چودھری محمد فیاض ساکہ،چودھری احسن ناگڑیاں،ملک فیاض لہڑی،ملک امتیاز چوہڑپور،ڈاکٹر محمد عارف آدم چوہان،عمر بٹ ڈھل،ملک محران عارف کھرانہ،صحافی غفوراحمدگل،صحافی عابدمرزا،چودھری امین عاصم سدوال،سید زاہد حسین شاہ،سید عابد حسین شاہ سمیت دیگر ممتاز شخصیات موجود تھیں