سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پٹرولنگ پولیس موجیانوالہ کی دبنگ کاروایاں جاری ایک اشتہاری گرفتار اور ایک چوری شدہ موٹرسائکل برأمد ، عرفان الحق سلہریاSP,پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن کی ہدایات کی روشنی میں اور DSPپٹرولنگ پولیس گجرات منڈی بہاولدین مرزا الیاس بیگ کی سرپرستی میں پٹرولنگ پولیس موجیانوالہ کے انچارج اشفاق احمد گجر سب انسپکٹر مع ٹیم ریاض راجہ طارق محمود دوران ڈیوٹی جدید ٹیکنالوجیPlice_ E ایپ کا استعمال کر کے ایک اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا مذید قانونی کاروائی کے لیے اشتہاری مجرم کو تھانہ ڈنگہ کے خوالے کر دیا گیا _اسی طرح ایک موٹر سائیکل کو بھی تھانہ ڈنگہ میں بند کروا دیا.





