ستمبر 17, 2026

پاکستان چاند پر پہلا خلائی مشن جمعہ المبارک 3 مئی 2024 روانہ کرے گا

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پاکستان چاند پر پہلا خلائی مشن جمعہ المبارک 3 مئی 2024 روانہ کرے گا
آئی کیوب قمر 5 دن میں چاند کے مدار میں داخل ہوگا.آئی کیوب قمر 6 ماہ تک چاند کے مدار میں رہے گا