کھاریاں ( قاری نصیر احمد کلیار سے ) چوہدری ظفر نواز حقیقہ (ناروے)کی طرف سے ناروے میں امیر جماعت اسلامی کھاریاں چوہدری عمران انور ، چوہدری ساجد صدیق ڈنمارک ، چوہدری ساجد حنیف راشہ ڈنمارک ، چوہدری نوید انور ، میاں عطاء اللہ ، چوہدری شبیر حسین ،مہر قدیر احمد ، چوہدری مظفر حسین ودیگر کے اعزاز میں پروقار دعوت کا اہتمام کیا گیا۔





