اکتوبر 29, 2026

سرپرست تنظیم مغلیہ ڈنگہ ٹھیکیدار حاجی مرزا نور حسین انتقال کرگئے ، نماز جنازہ آج 30 اپریل دن 2 بجے ادا کی جائیگی

ڈنگہ(محمد اختر مغل ) سرپرست تنظیم مغلیہ ڈنگہ ٹھیکدار حاجی مرزا نور حسین (محلہ ریلوے اسٹیشن ڈنگہ) قضاۓ الٰہی سےانتقال کرگٸے ہیں۔ نماز جنازہ آج 30 اپریل بروز منگل دن 2 بجے مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں ادا کی جائے گی