اکتوبر 30, 2026

گورنر سندھ کی تبدیلی کی باز گشت، جسٹس (ر) مقبول باقر کا نام زیر گردش

گورنر سندھ کی تبدیلی کی باز گشت سنائی دینے لگی، ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا نام گورنر سندھ کے لیے زیر گردش ہے۔جسٹس (ر) مقبول باقر نےکرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال معلوم نہیں تاہم لوگ مبارکبادیں دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ جسٹس ریٹائر مقبول باقر سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔