اپریل 29, 2026

مریم نواز نے پہلی ائیرایمبولینس کی ویڈیو شیئر کردی

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پہلی ائیرایمبولینس کی ویڈیو سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر شیئر کردی۔ پنجاب کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلا تربیتی سیشن شروع ہوگیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ سروس جون میں شروع ہو جائے گی، منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا۔