اسپین+کھاریاں (شفنان عدیل+قاری نصیر احمد کلیار) میاں عبدالغنی لادیاں کی اہلیہ، صدر پاکستان جرنلسٹس کلب رجسٹر ڈ یونان میاں وقار احمد لادیاں،میاں اشتیاق احمد، میاں وقاص احمد لادیاں کی والدہ کی نمازجنازہ آبائی گاؤں لادیاں میں ادا کردی گئی۔مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔نمازجنازہ میں ضلع بھر کی ممتاز سیاسی وسماجی کاروباری،اوورسیز شخصیات نے بھر پور شرکت کی۔نماز جنازہ میں چوہدری نصیر عباس سدھ ممبر قومی اسمبلی،چوہدری بشارت احمد ایڈووکیٹ،چوہدری مقصود بنگیال چیئرمین،چوہدری شمیم کوٹلی بجاڑ، چوہدری محمد فیاض انجم ککرالی سابق صدر کوٹلہ پریس کلب، ملک فاروق زمان، حاجی شہباز لادیاں،مولوی سجاد بھورچھ،ڈاکٹر واجد، حافظ عرفان بھورچھ،ڈاکٹر طاہر سدھ،چوہدری محمد عارف لادیاں، ڈاکٹر اقبال ندیم سدھ، خالد سدھ، چوہدری لیاقت سدھ، چوہدری محمد طارق پٹواری بجران، چوہدری ندیم اسلم بجران، چوہدری محمد اکرم جنڈانوالہ، چوہدری سعد لیاقت، چوہدری محمد ارشد چنڈالہ، چوہدری خالد حسین چنڈالہ، چوہدری محمد اصغر دتیوال، چوہدری عمران کھاریاں، چوہدری نواب خان نور جمال کے بھائی میاں تنزیل، ماسٹر اقبال بسوہا، چوہدری محمد نواز بینک مینجر، چوہدری صفدر حسین لادیاں، چوہدری افضل سیدا، چوہدری افتخار کنیال، لالہ ابرار حسین، ڈاکٹر ارشاد، یاسین بھٹی یوکے، تاج بھٹی لادیاں، محسن مہر، وارث، چوہدری اشفاق ڈھیری والا، میاں رشید لادیاں، چوہدری افتخار مہدی، چوہدری عرفان مہدی، علی وارث، چوہدری ہمایوں عارف، چوہدری داؤد عارف، علی شکور بھٹی، چوہدری آصف ماجرا، چوہدری علی عارف ڈوگہ، خرم شوکت ڈوگہ، چوہدری عباس، چوہدری لقمان سرائے ڈھینگ، چوہدری شیم بجاڑ چوہدری پرویز بنگیال، چوہدری شان کالو چک،پروفیسر اکبر راولپنڈی،پروفیسر عقیل احمد چوہدری لاہور، پروفیسر عبدالغفور نقشبندی لاہور، سیف اللہ بٹ بہورچھ، ماسٹر الطاف بہورچھ،چوہدری عبد المجید نمبردار بسوہا،مولوی سجاد بہورچھ، ڈاکٹر اقبال سدھو، چوہدری لیاقت علی سدھو، چوہدری گل نواز سدھو، چوہدری ظہیر ہنج نوازبہورچھ، ماسٹر شفیق بسوہا،حق نواز بھاٹی،چوہدری آصف چھوکر،چوہدری خالد بابکا نور جمال، چوہدری لیاقت علی بابکا نور جمال، چوہدری مدثر کھاریاں، چوہدری بشارت ایڈووکیٹ کھاریاں، چوہدری وقاص عزیز کھاریاں، چوہدری عمران انور کھاریاں، چوہدری ارشد چنڈالہ، چوہدری اصغر دیتوال،چوہدری ندیم اسلم بیجران، چوہدری الطاف گھرال،چوہدری امتیاز گھرال،چوہدری فاروق ڈھیڑی، ٹھیکیدار افضل سیدا، چوہدری کرم اللہ بوڑا، چوہدری مبشر ڈھل گجراں،چوہدری عارف تنوال ٹی وی آرٹسٹ،تیمور اکبر چوہدری،زبیر کوٹلی بجاڑ، چوہدری ریاض گجرات، چوہدری بشیر احمد گھرال، میاں تنزیل الرحمن بسوہا، حاجی اکرم بسوہا، چوہدری اشفاق چاندی،چوہدری صفدر کھاری، چوہدری قیصر رحمان، حاجی شہباز لادیاں، حاجی اقبال مہر لادیاں، چوہدری غلام احمد لادیاں، لطیف بھٹی لادیاں،ڈاکٹر ارشاد شامپور، میاں بشیر احمد لادیاں، میاں ریاض لادیاں،میاں محمد اقبال لادیاں،چوہدری امتیاز چنڈالہ،میاں اعجاز احمد لادیاں، صدرِ عارف لادیاں، چوہدری نواز مہر لادیاں، چوہدری احمد دین جٹ لادیاں، چوہدری افضل جٹ لادیاں،حاجی نواز لادیاں، ڈاکٹر یاسین بھٹی، لادیاں میاں ضیاء اللہ لادیاں، چوہدری عاشق حسین لادیاں،احسان مغل لادیاں،نفاست علی لادیاں، چوہدری سیلمان انور لادیاں، چوہدری عنایت کھاری ماجرہ شمالی، چوہدری ساجد کھاری ماجرہ شمالی، چوہدری بنارس سابقہ کونسلر باہروال، چوہدری لیاقت علی کوٹلہ ارب علی خان، قدیر بوبی لادیاں، چوہدری الطاف لادیاں،چوہدری ریاست علی لادیاں، چوہدری عابد حسین لادیاں،چوہدری سیلم چھوکر، چوہدری مدثر چھوکر،چوہدری ظفر ہکلہ لادیاں سمیت سیکڑوں افرادنے شرکت کی۔




