اپریل 29, 2026

گجرات:جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اسلامک سنٹر میں شہید فلسطینی رہنماؤں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

گجرات (ارشد علی) جماعت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ روز اسلامک سنٹر میں شہید فلسطینی رہنماؤں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی غائبانہ نماز جنازہ میں معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی چوہدری انصردھول ایڈووکیٹ نے نماز جنازہ پڑھائی اور فلسطین کی آزادی کے لئے دعا کرائی