اپریل 25, 2026

کھاریاں، سید فیاض شبیر بخاری قائمقام امیر جماعت اسلامی مقرر

کھاریاں (پریس ریلیز )چوہدری عمران انور امیر جماعت اسلامی کھاریاں بیرون ملک روانہ ہوگئے ۔ضلعی نظم سے مشاورت سے سید فیاض شبیر بخاری کو قائمقام امیر جماعت اسلامی کھاریاں مقرر کر دیا گیا ۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔