اپریل 23, 2026

یونان، صدر پاکستان جرنلسٹس کلب سینئر صحافی میاں وقار احمد لادیاں کی والدہ انتقال کرگئیں

یونان (بیوروچیف )میاں عبدالغنی کی اہلیہ ، میاں وقاص احمد،میاں اشتیاق احمد اور صدر پاکستان جرنلسٹس کلب رجسٹرڈ یونان ، سینئر صحافی میاں وقار احمد لادیاں (گجرات) کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔نماز جنازہ اج 12 اپریل بروز جمعۃ المبارک بوقت نماز عصر ساڑھے پانچ بجے لادیاں ، گجرات میں ادا کی جائے گی۔