ڈنگہ(محمد اختر مغل)ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر آج مورخہ 6 اپریل بروز ہفتہ صبح 11:30 بجے گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وزٹ کریں گے۔ ضلع بھر سے تاجر راہنما اور گجرات چیمبر کے ممبران ڈی پی او گجرات کو تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حوالے سے میٹنگ اور مسائل سے آگاہ کریں گے ۔ ڈنگہ سے بھی ممبران شریک ہونگے۔



