اکتوبر 29, 2026

کھاریاں: سابق مشیر وزیراعلی پنجاب چوہدری علی فرخ مجید کی ایم پی اے چوھدری شاہد رضا کوٹلہ سے ملاقات

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے)سابق مشیر وزیراعلی پنجاب چوہدری علی فرخ مجید کی ایم پی اے چوھدری شاہد رضا کوٹلہ سے خصوصی ملاقات,اس موقع پر چوہدری نعمان ،چوھدری فیضان ،چوھدری فیصل سلیم اور دیگر دوست احباب بھی موجود تھے