اکتوبر 29, 2026

کھاریاں: ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر کی ہدایت پر سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کا امتحانی مراکز کا دورہ

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)ڈی پی او گجرات سید اسدمظفر کی ہدایت پر سرکل افسران اور ایس ایچ اوز کا امتحانی مراکز کا دورہ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایت پر ضلع بھر میں جاری امتحانات کی سیکورٹی چیکنگ کے لئے سرکل افسران اور ایس ایچ اوز نے اپنے اپنے علاقہ جات میں موجود امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا گیا۔