ڈنگہ(پریس ریلیز)یم کئیر ویلفیئر سوسائٹی ڈنگہ نے مدرسہ فیض الاسلام منڈی روڈ ڈنگہ میں 40 طالب علموں اورجامعہ رضویہ ضیاء القرآن ڈنگہ کے 200 طالب علموں کو عید گفٹ سوٹ پیش کئے۔ سرپرست ملک محمد جاوید اعوان ، صدر ملک ضیاء حنیف اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد مشتاق مغل نے بچوں میں سوٹ تقسیم کیے ۔



