اپریل 18, 2026

سرائے عالمگیر: نرسری سے سوم جماعت تک سو فیصد کتابیں ملیں گی

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) نرسری سے تیسری (سوم) جماعت تک سو فیصد کتابیں ملیں گی انرولمنٹ کے مطابق، جماعت چہارم اور پنجم کو 80 فیصد جب کے جماعت ششم (6th) سے دسویں تک صرف 50 فیصد کتب ملیں گی طلباء کی انرولمنٹ کا۔ جب کہ بقیہ کتب اسکولز خود مہیا کریں گے اولڈ بک بینک سے.. تعلیم قوم کی آکسیجن ہے