اپریل 18, 2026

ڈنگہ ، معروف تاجر کے ساتھ دن دیہاڑے ڈکیتی ، 2 نامعلوم موٹر سائیکل سوار دس لاکھ چھین کر فرار

.ڈنگہ(زمان اسلم)حجاج بن ظفر ( ظفر ٹریڈرز) سے 2 نا معلوم افراد الفیضان ہسپتال کے قریب 1000000 روپے چھین کر فرار۔۔۔موٹر سائیکل سوار بینک سے ان کے پیچھے لگے اور الفیضان ہسپتال کے قریب حجاج بن ظفر سے پیسے چھین کر فرار ۔۔موٹر سائیکل سوار کی جانب سے ہوئی فائر بھی کیا گیا۔۔۔۔ڈنگہ پولیس موقع پر پہنچ گئی