اپریل 18, 2026

صحافی محمد بشیر چوہدری کے بڑے بھائی محمد الطاف چوہدری کی وفات پر جی ایم جٹ کا اظہار تعزیت

اسلام آباد (پریس ریلیز) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS(رجسٹرڈ)کے بانی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نےدنیا صحافت کے عظیم خدمت گار محمد بشیر چوہدری کے بڑے بھائی محمد الطاف چوہدری کی وفات اظہار تعزیت کرتے ہوٸے مرحوم کیلٸے دعاٸے مغفرت اور جنت الفردوس میں بلند درجات کیلٸے دعاکی ہے محمد بشیر چوہدری اور پوری فیملی کیلٸےصبر جمیل کی دعا کی ہے