اپریل 18, 2026

لونگو کی ممتاز شخصیت چوہدری رب نواز کی والدہ انتقال کرگئیں ، نماز جنازہ آج اڑھائی بجے ہوگی


ڈنگہ(زمان اسلم) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری رب نواز ، دلنواز اور حق نواز آف لونگو کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں
نماز جنازہ آج یکم اپریل بروز سوموار بعد نماز ظہر دو بج کر تیس منٹ پر لونگو میں ادا کی جائے گی