اپریل 18, 2026

ماسکو میں دہشتگرد حملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں: روس کا الزام

روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں گرفتار تمام افراد  تاجکستان کے شہری ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔روسی حکام کے مطابق گرفتار مشتبہ افراد میں سے فریدونی شمس الدین کا تاجکستان میں گھر سیل کر دیا گیا ہے،  بیکری ملازم فریدونی 6 ماہ پہلے روس آیا تھا اور باقاعدگی سے رقم گھر بھیجتا تھا۔روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے میں گرفتار تمام افراد  تاجکستان کے شہری ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ تمام گرفتار دہشتگرد تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔روسی حکام کے مطابق گرفتار مشتبہ افراد میں سے فریدونی شمس الدین کا تاجکستان میں گھر سیل کر دیا گیا ہے،  بیکری ملازم فریدونی 6 ماہ پہلے روس آیا تھا اور باقاعدگی سے رقم گھر بھیجتا تھا۔