اپریل 17, 2026

پتنگ سے جنگ پنجاب پولیس کے سنگ , اگر کسی کو آپ گڈی ڈور فروخت کرتے ہوئے دیکھیں تو بلا جھجک ہمیں اطلاع کریں: امجد محمود

سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) امجد محمود ASI تھانہ صدر گجرات. انہوں نے کہا ہے کہ پتنگ سے جنگ پنجاب پولیس کے سنگ,گجرات شریف میں کسی کے پاس پتنگ بازی کا سٹاک ہو اور وہ اسے ضائع کرنے میں اپنا نقصان محسوس کرتا ہو تو مجھ سے رابطہ کرسکتا ہے۔میں اسے اسکی قیمت ادا کرکے پتنگ بازی کے سامان کو اس کے سامنے جلا دونگا کیونکہ یہ ایک خونی کھیل ہے جس سے معصوم لوگوں کی جانیں جارہی ہیں