اپریل 17, 2026

جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد

جہلم(چوہدری سالک پسوال)ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں برآمدسٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نعمان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 50پتنگیں برآمد کر لی گئی،پتنگ فروشی اور پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے، عوام الناس کی زندگیوں سے کھیلنے والے عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصرمحمود باجوہ