کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے ) انچارج پیڈز ڈیپارٹمنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں ڈاکٹر سہیل شہزاد چوہدری کا قریبی دوستوں کے اعزاز میں عجوہ ریسٹورینٹ پر افطار ڈنر اسموقع پر شرکت کرنیوالوں میں آئی اسپشلسٹ ڈاکٹر عمر فاروق. ڈاکٹر عمران ۔۔ڈاکٹر فیصل۔۔ڈاکٹر شوال۔۔ڈاکٹر سید عاصم۔۔انجینئر قیصر مشتاق۔۔صحافی اعجاز مرزا۔۔صحافی سیدتنویر نقوی۔۔سینئر ٹیچر سر منظور۔۔سینئر ٹیچر سر سہیل ۔۔چوہدری محسن ایڈووکیٹ نے شرکت کی۔میزبان ڈاکٹر سہیل شہزاد چوہدری نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔




