ڈنگہ(زمان اسلم) ایم ڈی پیرس مارٹ ڈنگہ شیر افگن کو ایف آئی اے نے گرفتارکرلیا ہے۔وہ گرفتاری کے وقت پیرس مارٹ پر موجود تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ مبینہ طور پر انہیں ایک سابقہ بجلی چوری کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔یہ بھی پتا چلاہے کہ ان کے ساتھ رابطہ ہوگیا ہے