سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) دوہری شہریت رکھنے والے 24 افسران کی تفصیلات سامنے آگئی
سینئر بیوروکریٹس کے دوہری شہریت رکھنے والے مختلف سول سروسز کے گریڈ 18 تا 22 کے افسران شامل
گریڈ 22 کے احمد نواز سکھیرا، گریڈ 20 کے محمد وشاق، گریڈ 20 کے غلام مجتبٰی امریکہ کی دہری شہریت رکھنے والے افسران میں شامل
ایس ایس پی عادل میمن اور ایس ایس پی عاطف نذیر امریکہ کی دہری شہریت رکھنے والے افسران میں شامل
گریڈ 22 کی سارہ سعید، گریڈ 22 کے عشرت علی، گریڈ 19 کی صائمہ علی، گریڈ 20 کی طہی احمد فاروقی برطانیہ کی دہری شہریت رکھنے والے افسران میں شامل
ایڈیشنل آئی جی جان محمد، ڈی آئی جی ضعیم اقبال شیخ، ایس ایس پی سہیل احمد شیخ برطانیہ کی دہری شہریت رکھنے والے افسران میں شامل
ایس ایس پی لیفٹیننٹ ریٹائرڈ عمران شوکت، فواد الدین ریاض قریشی، وقار احمد، ایس پی سید فرحت عباس کاظمی اور ایس پی جواد احمد بلوچ برطانیہ کی دہری شہریت رکھنے والے افسران میں شامل
گریڈ 21 کے ڈاکٹر محمد اجمل، گریڈ 18 کی رابعہ اورنگزیب اور گریڈ 21 کی ثمر احسان کینڈا کی دہری شہریت رکھنے والے افسران میں شامل
ڈی آئی جی شاہد جاوید، ایس ایس پی ندیم حسین، حیدر اشرف اور برکت حسین کھوسہ کینیڈا کی دہری شہریت رکھنے والے افسران میں شامل




