اپریل 17, 2026

کھاریاں: سابق ڈی ایس پی کھاریاں چوہدری خالد گجر کی والدہ کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ 11بجے ٹانڈا میں ادا کی جائے گی

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)سابق ڈی ایس پی کھاریاں چوہدری خالد گجر کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ 11بجے ٹانڈا میں ادا کی جائے گی