اپریل 17, 2026

یوٹیلٹی سٹورز کے اوقات میں اضافہ ، رات دس بجے تک کھلے رہیں گے

سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) رمضان ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات بڑھانے کا فیصلہ. یوٹیلیٹی اسٹورز کو اب رات 10 بجے تک کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، ذرائع. اوقات پر عملدرآمد کے لیے زونل اور جنرل منیجرز کو احکامات جاری، ذرائع. وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات بڑھانے کی ہدایت کی تھی
یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو یومیہ 500 روپے افطاری الاؤنس بھی ملے گا، ذرائع. یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کو چاند رات تک افطاری الاؤنس دیا جائےگا، ذرائع