پاکستان دسمبر 5, 2025 وزارت دفاع نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ائیر چیف مارشل ظہیر بابر کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے