منڈی بہاؤالدین دسمبر 5, 2025 منڈی بہاءالدین: صارفین کے حقوق سے متعلق آگاہی مہم تیز، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل کنزیومر پروٹیکشن کونسل شہلا مبین کی زیر صدارت گرلز ہائی سکول پھالیہ میں سیمینار کا انعقاد