گجرات اکتوبر 21, 2025 الخدمت فاؤنڈیشن گجرات کا “بنو قابل پروگرام” 25 اکتوبر کو ہوگا، 20 ہزار طلبہ کی شرکت متوقع