ڈنگہ جون 14, 2026 تحریک تحفظِ اسلام انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام پنجن کسانہ میں آج عظیم الشان ختمِ نبوت ﷺ تربیتی کنونشن اور جلسہِ دستارِ فضیلت ہو گا ، ڈنگہ سے قافلے روانہ ہوں گے
ڈنگہ جون 14, 2026 میونسپل کمیٹی ڈنگہ کا محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے روٹس پر کام تیز، چیف آفیسر عرفان احمد گوندل کا صفائی اور پیچ ورک کا تفصیلی جائزہ
ڈنگہ جون 14, 2026 گجرات چیمبر آف کامرس میں پاسپورٹ سیل کا قیام تاریخی کارنامہ، حاجی ناصر محمود اور صدر چیمبر کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں: عثمان یونس ڈار
ڈنگہ جون 14, 2026 ڈنگہ: پیداواری لاگت میں ہوشربا اضافے کے باعث کاشتکار دھان کی بوائی سے مایوس، رواں سیزن پیداوار میں 15 فیصد کمی کا خدشہ
ڈنگہ جون 14, 2026 انچارج بجلی و ترقیاتی پروگرام قیصر اسحاق مغل سے سٹی 53 نیوز کے میاں احتشام اللہ اسلم کی ملاقات ، ناصر محمود اور ضیاء الرحمان بھی موجود تھے
ڈنگہ جون 14, 2026 سابق ایم پی اے میاں محمد اختر حیات کی کمالہ لنک روڈ پر چکی گروپ سے ملاقات، ملکی سیاست اور بلدیاتی حلقہ بندیوں پر گفتگو
ڈنگہ جون 11, 2026 کولیاں روڈ کی ناقص تعمیر اور اونچے لیول سے سیوریج کے سنگین مسائل جنم لیں گے: امیر جماعت اسلامی ڈنگہ ڈاکٹر حافظ محمد ادریس کا انتباہ
ڈنگہ جون 11, 2026 ڈنگہ: جامع مسجد علی المرتضیٰ اہل حدیث پھالیہ اڈا میں شہادتِ حضرت عمرؓ کے موضوع پر خصوصی خطاب کل ہوگا
ڈنگہ جون 9, 2026 واقعہ غدیر خم اور شہادت عثمان غنیؓ کو فرقہ واریت سے ہٹ کر بیان کرنے کی ضرورت، صاحبزادہ قاضی امداد اللہ کا امرہ خورد میں خطاب
ڈنگہ جون 8, 2026 ایم ڈی خلیل سرجیکل ہسپتال ڈنگہ ڈاکٹر محمد اسلم حج کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے